QR codeQR code

مریکہ، اسرائیل، برطانیہ اور فرانس جارح ملک سعودی عرب کی حمایت بند کریں

یمن میں جنگ اس وقت ختم ہوگی جب امریکہ، اسرائیل، برطانیہ اور فرانس جارح ملک سعودی عرب کی حمایت ترک کردیں گے

6 Oct 2019 گھنٹہ 17:53

یمن میں جنگ اس وقت ختم ہوگی جب امریکہ، اسرائیل، برطانیہ اور فرانس جارح ملک سعودی عرب کی حمایت ترک کردیں گے


یمن میں جنگ اس وقت ختم ہوگی جب امریکہ، اسرائیل، برطانیہ اور فرانس جارح ملک سعودی عرب کی حمایت ترک کردیں گے۔
العہد کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی  نے امریکہ کی یمن میں امن و صلح برقرار کرنے کے خلاف معاندانہ کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یمن جنگ اس وقت ختم ہوگی جب امریکہ، اسرائیل، برطانیہ اور فرانس جارح ملک سعودی عرب کی حمایت ترک کردیں گے۔
محمد علی الحوثی نے کہا کہ ہم دفاعی پوزیشن میں ہیں ۔ ہم اپنے ملک اور اپنی قوم کا دفاع کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر سعودی عرب نے یمن کی قومی نجات حکومت کی امن و صلح کے سلسلے میں تجویز کو قبول نہ کیا تو سعودی عرب پر مزید مہلک اور کاری ضربیں وارد کی جائیں گی۔


خبر کا کوڈ: 439298

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/439298/مریکہ-اسرائیل-برطانیہ-اور-فرانس-جارح-ملک-سعودی-عرب-کی-حمایت-بند-کریں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com