QR codeQR code

مودی بھارت کو آمرانہ ریاست میں تبدیل کررہے ہیں

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بھارت تیزی سے آمرانہ ریاست میں تبدیل ہورہا ہے۔

5 Oct 2019 گھنٹہ 20:28

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بھارت تیزی سے آمرانہ ریاست میں تبدیل ہورہا ہے۔ ایک بیان میں راہول گاندھی نے مسلمانوں کی حمایت میں نریندر مودی کو خط لکھنے کی پاداش میں 50 اہم شخصیات کے خلاف مقدمے کی مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ بھارت میں نریندر مودی کی سرکار پر تنقید کرنے والوں کو جیل میں ڈالا جارہا ہے، ان پر حملے کیے جارہے ہیں۔کانگریس رہنما نے مزید کہا کہ ہر کوئی جانتا ہے کہ بھارت میں کیا ہو رہا ہے، یہاں آزادی اظہار کو کچل دیا گیا ہے، یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں۔ اور بھارت ایک آمرانہ ریاست کی طرف بڑھ رہا ہے۔

خبر کا کوڈ: 439215

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/439215/مودی-بھارت-کو-ا-مرانہ-ریاست-میں-تبدیل-کررہے-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com