QR codeQR code

تہران میں " اربیعن مھدوی" نامی نمائش کا انعقاد

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، ایران کے دارالحکومت تہران میں " اربیعن مھدوی" نامی نمایش کا انعقاد کیا گیا۔

30 Sep 2019 گھنٹہ 19:35

نمایش کا آغاز ایران کے مشھور و معروف قاری " کریم منصوری" نے تلاوت قرآن کریم سے کیا مختلف مرثیہ گواور نوحہ خوانوں نے بھی شرکت کی


تہران میں " اربیعن مھدوی" نامی نمائش کا انعقاد
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، ایران کے دارالحکومت تہران میں " اربیعن مھدوی" نامی نمایش کا انعقاد کیا گیا۔
اس نمایش کا آغاز ایران کے مشھور و معروف قاری " کریم منصوری" نے تلاوت قرآن کریم سے کیا مختلف مرثیہ گواور نوحہ خوانوں نے بھی شرکت کی۔ نمایش کا مقصد اربعین حسینی سے متعلق آگاہی فراہم کرنا تھا۔


خبر کا کوڈ: 438817

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/438817/تہران-میں-اربیعن-مھدوی-نامی-نمائش-کا-انعقاد

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com