اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں منعقدہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کے موقع پر ایک دوسرے کیساتھ ملاقات کی۔
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی امریکہ میں ملاقات
ایران و پاکستان کے وزراء خارجہ کی نیویارک میں یہ دوسری ملاقات ہے
29 Sep 2019 گھنٹہ 18:08
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں منعقدہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کے موقع پر ایک دوسرے کیساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 438720