فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز نے سنیچر کو اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران امریکہ میں فائرنک کے واقعات میں کم سے کم پندرہ افراد ہلاک اور تینتالیس زخمی ہوگئے ہیں
امریکہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں فائرنگ سے 15 ہلاک و 43 زخمی
امریکہ میں مسلح کارروائیوں کے دوران اٹھاون افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں
28 Sep 2019 گھنٹہ 18:55
فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز نے سنیچر کو اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران امریکہ میں فائرنک کے واقعات میں کم سے کم پندرہ افراد ہلاک اور تینتالیس زخمی ہوگئے ہیں
خبر کا کوڈ: 438614