QR codeQR code

مجاھد خانوادے کا وجود مجاھد ماں کے وجود سے تشکیل پاتا ہے

" مجاھد خانوادے کی تشکیل کے لیے ایک مجاھد ماں کا وجود میں آنا ضروری ہے"

27 Sep 2019 گھنٹہ 15:36

ایک عورت کبھی ماں بن کر ، کبھی ایک بیوی ، کبھی ایک بیٹی تو کبھی ایک بہن بن ایک خاندان کو قوت اور حوصلہ فراہم کرتی ہے۔ ایک عورت کا کردار معاشرے کی تشکیل میں ایک ستون کی حیثیت ہوتی ہے۔



تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربرمجاھد خانوادے کا وجود مجاھد ماں کے وجود سے تشکیل پاتا ہےاہ " آیت اللہ محسن اراکی " نے فلسطین اور لبنان میں خواتین کے جھادی کردار کی اہمیت کے حوالے سے منعقد ہونے والی کانفرنس کے افتتاحیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا " مجاھد خانوادے کی تشکیل کے لیے ایک مجاھد ماں کا وجود میں آنا ضروری ہے"
آیت اللہ اراکی نے مزید کہا ، ایک خاندان کی تشکیل ایک عورت کے بغیر نا ممکن ہے کیوں کہ ایک عورت پورے خاندان میں ایک اساس کا کردار ادا کرتی ہے اور ایک عورت کبھی ماں بن کر ، کبھی ایک بیوی ، کبھی ایک بیٹی تو کبھی ایک بہن بن ایک خاندان کو قوت اور حوصلہ فراہم کرتی ہے۔ ایک عورت کا کردار معاشرے کی تشکیل میں ایک ستون کی حیثیت ہوتی ہے۔


خبر کا کوڈ: 438507

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/438507/مجاھد-خانوادے-کا-وجود-ماں-کے-سے-تشکیل-پاتا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com