QR codeQR code

جواد ظریف اجلاس میں شرکت کے لئے آج صبح نیویارک روانہ ہو گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی کے اجلاس میں شرکت کے لئے آج صبح نیویارک روانہ ہو گئے

20 Sep 2019 گھنٹہ 15:41

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے آج صبح نیویارک روانہ ہو گئے


اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی کے اجلاس میں شرکت کے لئے آج صبح نیویارک روانہ ہو گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے آج صبح نیویارک روانہ ہو گئے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔
واضح رہے کہ محمد جواد ظریف کو 16 ستمبر کو نیویارک جانا تھا تاہم امریکہ نے ایک اور دشمنانہ اقدام کے ذریعے ایران کے وزیر خارجہ کے ویزا میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کی جس کی وجہ سے محمد جواد ظریف کے دورے میں تاخیر ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 437813

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/437813/جواد-ظریف-اجلاس-میں-شرکت-کے-لئے-آج-صبح-نیویارک-روانہ-ہو-گئے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com