QR codeQR code

لیبیا میں فضائی حملے میں کم سے کم 32 افراد ہلاک اور 50

جنرل خلیفہ حفتر کی قیادت والی لبین نیشنل آرمی (ایل این اے) کے جنرل کمان کے ذرائع کا کہنا ہے

17 Sep 2019 گھنٹہ 14:35

جنرل خلیفہ حفتر کی قیادت والی لبین نیشنل آرمی (ایل این اے) کے جنرل کمان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لیبیا کے شرطے شہر میں پیر کو ہوئے ہوائی حملے میں کم سے کم 32 افراد ہلاک اور 50 سے زائد شدید زخمی ہوئے۔


لیبیا میں ہونے والے ہوائی حملے میں 82 افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔
جنرل خلیفہ حفتر کی قیادت والی لبین نیشنل آرمی (ایل این اے) کے جنرل کمان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لیبیا کے شرطے شہر میں پیر کو ہوئے ہوائی حملے میں کم سے کم 32 افراد ہلاک اور 50 سے زائد شدید زخمی ہوئے۔
اس سے قبل گورنمنٹ آف نیشنل اکارڈ کی زیر کنٹرول شرطے پروٹیکشن فورس (ایس پی ایف) نے کہا تھا کہ اس ہوائی حملے میں کم سے کم 2 افراد ہلاک اور 18 دیگر زخمی ہوئے ۔


خبر کا کوڈ: 437569

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/437569/لیبیا-میں-فضائی-حملے-کم-سے-32-افراد-ہلاک-اور-50

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com