QR codeQR code

بھارتی شہر بھوپال میں کشتی الٹنے سے 12 افراد ہلاک

بھارتی شہر بھوپال میں کشتی الٹنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔

13 Sep 2019 گھنٹہ 18:30

ھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی شہر بھوپال میں کشتی الٹنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق مذہبی تقریب کے دوران کشتی الٹنے کا حادثہ پیش آیا


بھارتی شہر بھوپال میں کشتی الٹنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی شہر بھوپال میں کشتی الٹنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق مذہبی تقریب کے دوران کشتی الٹنے کا حادثہ پیش آیا،حادثے کے وقت کشتی میں 19 افراد سوار تھے ،جس میں سے 6 افراد کو بچالیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پانی سے اب تک 12 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔


خبر کا کوڈ: 437083

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/437083/بھارتی-شہر-بھوپال-میں-کشتی-الٹنے-سے-12-افراد-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com