QR codeQR code

امریکہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 22 ہلاک

امریکہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں کم سے کم ترسٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیںف

9 Sep 2019 گھنٹہ 14:24

امریکہ میں مسلح تشدد کے واقعات کا اندراج کرنے والے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی مختلف ریاستوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہونے والے واقعات میں کم سے کم بائیس افراد ہلاک


امریکہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں کم سے کم ترسٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکہ میں مسلح تشدد کے واقعات کا اندراج کرنے والے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی مختلف ریاستوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہونے والے واقعات میں کم سے کم بائیس افراد ہلاک اور اکتالیس زخمی ہوگئے- فائرنگ کے یہ واقعات، ایلی نوائے، مینے سوٹا اور ٹینسی ریاستوں میں پیش آئے ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر گذشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے  ایک سو اڑسٹھ واقعات پیش آئے جن میں ستاون افراد ہلاک اور انچاس زخمی ہوگئے۔ امریکہ میں ہر سال فائرنگ کے واقعات میں ہزاروں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں تاہم امریکہ کی کسی حکومت نے اسلحے رکھنے پر کنٹرول کے لئے کوئی اقدام نہیں کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 436781

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/436781/امریکہ-میں-فائرنگ-کے-مختلف-واقعات-22-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com