پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ ملک کے تمام شہروں کے کچھ مخصوص علاقوں میں آج 9 اور کل 10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر معطل رہے گی۔
عاشورا کی تعطیلات پر پاکستان بھر میں موبائل سروس معطل رہے گی
(پی ٹی اے) نے موبائل فون سروسز کی بندش کے اوقات اور دورانیے کی تصدیق نہیں
9 Sep 2019 گھنٹہ 14:23
پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ ملک کے تمام شہروں کے کچھ مخصوص علاقوں میں آج 9 اور کل 10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر معطل رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 436780