حماس کے سینیر رکن حسام بدران نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان کی طرف سے یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول میں داخل ہونے کی اجازت دینے کا مطالبہ
فلسطینی قوم قبلہ اول کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہے
اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو تقسیم کرنے کی کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی
7 Sep 2019 گھنٹہ 15:50
حماس کے سینیر رکن حسام بدران نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی داخلی سلامتی کے وزیر گیلاد اردان کی طرف سے یہودی آباد کاروں کو قبلہ اول میں داخل ہونے کی اجازت دینے کا مطالبہ
خبر کا کوڈ: 436578