QR codeQR code

مائیک پمپئو واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کو مزيد پیچیدہ بنا رہے ہیں

شمالی کوریا نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کے نامعقول اور غیر سنجیدہ بیانات پر متنبہ کرتے ہوئے کہا

31 Aug 2019 گھنٹہ 12:50

شمالی کوریا نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کے نامعقول اور غیر سنجیدہ بیانات پر متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزير خارجہ واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کو مزيد پیچیدہ اور دشوار بنا رہے ہیں


شمالی کوریا نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کے نامعقول اور غیر سنجیدہ بیانات پر متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزير خارجہ واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کو مزيد پیچیدہ اور دشوار بنا رہے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے شمالی کوریا کے سرکاری ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا کے نائب وزير خارجہ چئو سن ہوی نے امریکی وزیر خارجہ  مائیک پمپئو کے نامعقول اور غیر سنجیدہ  بیانات پر متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزير خارجہ واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کو مزيد پیچیدہ اور دشوار بنا رہے ہیں۔ شمالی کوریا کے نائب وزير خارجہ نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کے حالیہ بیانات سے امریکہ کے ساتھ  مذاکرات مزید پیچیدہ اور دشوار ہوجائیں گے ۔ امریکی وزیر خارجہ نے شمالی کوریا پر بغاوت کا الزام عائد کیا تھا۔ ادھر امریکی وزارت خزانہ نے شمالی کوریا سے منسلک پانچ افراد پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 435828

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/435828/مائیک-پمپئو-واشنگٹن-کے-ساتھ-مذاکرات-کو-مزيد-پیچیدہ-بنا-رہے-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com