QR codeQR code

افغان سیکورٹی فورسز داعش اور طالبان کے خلاف کاروائی میں متعدد دہشتگرد ہلاک

افغان سیکورٹی فورسز داعش اورطالبان کے خلاف مسلسل مہم چلا رہی ہیں

28 Aug 2019 گھنٹہ 12:25

افغانستان میں سیکورٹی فورسز کی ہیلمند، ننگرهار اور قندھار سمیت مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران طالبان اور داعش کے کم از کم 15 دہشت گرد مارے گئے


افغان سیکورٹی فورسز داعش اورطالبان کے خلاف مسلسل مہم چلا رہی ہیں۔
مقامی خبر رساں ایجنسی خامہ پریس  کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں سیکورٹی فورسز کی ہیلمند، ننگرهار اور قندھار سمیت مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران طالبان اور داعش کے کم از کم 15 دہشت گرد مارے گئے
خیال رہے افغان سیکورٹی فورسز داعش اورطالبان کے خلاف مسلسل مہم چلا رہی ہیں۔
دوسری جانب افغانستان کے جذان صوبے میں دو گروپوں کے درمیان ہوئی پرتشدد جھڑپوں میں 14 افراد ہلاک ہوئے۔


خبر کا کوڈ: 435592

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/435592/افغان-سیکورٹی-فورسز-داعش-اور-طالبان-کے-خلاف-کاروائی-میں-متعدد-دہشتگرد-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com