QR codeQR code

کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ مسئلہ ہے

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے

21 Aug 2019 گھنٹہ 19:54

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ مسئلہ ہے اسے مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہیے


برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ مسئلہ ہے اسے مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہیے ۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  کشمیر کا مسئلہ پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ مسئلہ ہے اسے مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہیے ۔ ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہنا تھا کہ نریندر مودی اور بورس جانسن کے درمیان بات چیت میں کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ برطانوی وزیر اعظم نے واضح کیا کہ کشمیر کے معاملے کو بھارت اور پاکستان دو طرفہ مذاکرا ت کے ذریعے حل کریں۔


خبر کا کوڈ: 434853

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/434853/کشمیر-کا-مسئلہ-پاکستان-اور-بھارت-دوطرفہ-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com