پاکستان نے کشمیر کے مسئلے پر عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے کیس کی تیاری کے لئے وکیل کی منظوری بھی دے دی ہے۔
پاکستان مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں لے جائے گا
پاکستان نے مسئلہ کشمیر عالمی عدالت انصاف میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
21 Aug 2019 گھنٹہ 11:50
پاکستان نے کشمیر کے مسئلے پر عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے کیس کی تیاری کے لئے وکیل کی منظوری بھی دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434783