QR codeQR code

وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا متعدد ہلاک و زخمی

بدر بریج کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں 5 اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔

18 Aug 2019 گھنٹہ 9:08

بدر بریج کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں 5 اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔


بدر بریج کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں 5 اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان کے بدر بریج میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، دھماکے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بدر بریج کے قریب کھڑی تھی کہ زور دار دھماکا ہوگیا، دھماکہ آئی ڈی تھا، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جب کہ ہلاک اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کو استپال پہنچا دیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 434478

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/434478/وزیرستان-میں-سیکیورٹی-فورسز-کی-گاڑی-کے-قریب-دھماکا-متعدد-ہلاک-زخمی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com