QR codeQR code

امریکہ میں پرتشدد واقیعات میں اضافہ 99 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے

امریکہ میں گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 91 واقعات میں 99 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے

13 Aug 2019 گھنٹہ 18:13

امریکہ میں گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 91 واقعات میں 99 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے


امریکہ میں گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 91 واقعات میں 99 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
امریکہ میں پرتشدد واقعات کی مانیٹرنگ کرنے والے مرکز کا کہنا ہے کہ گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 91 واقعات میں  24 افراد ہلاک اور 75 زخمی ہو گئے۔
اس رپورٹ کے مطابق سنیچر سے اتوار تک نیز فائرنگ کے 116 واقعات میں 26 افراد ہلاک اور 93 زخمی ہو گئے۔


خبر کا کوڈ: 434026

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/434026/امریکہ-میں-پرتشدد-واقیعات-اضافہ-99-افراد-ہلاک-زخمی-ہوگئے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com