QR codeQR code

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آیت اللہ آصف محسنی کے لیے ایصال ثواب کی مجالس کا اہتمام

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آیت اللہ آصف محسنی کے لیے ایصال ثواب کی مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے

12 Aug 2019 گھنٹہ 19:47

قم المقدس میں افغانستان کے فقیہ اور افغانستان میں مجمع علماء اسلامی کے سربراہ آیت اللہ آصف محسنی کے ایصال ثواب کیلیے مجالس کا اہتمام کیا جائے۔


رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آیت اللہ آصف محسنی کے لیے ایصال ثواب کی مجالس کا اہتمام
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای (حفظه اللہ) کی جانب سے کل ایران کے شہر قم المقدس میں افغانستان کے فقیہ اور افغانستان میں مجمع علماء اسلامی کے سربراہ آیت اللہ آصف محسنی کے ایصال ثواب کیلیے مجالس کا اہتمام کیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق یہ ایصال ثواب کی مجالس قم المقدس میں حضرت فاطمہ معصومۃ کے حرم مبارک میں بعد از نماز مگرب وعشاء منعقد کی جایئں گی۔


خبر کا کوڈ: 433872

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/433872/رہبر-انقلاب-اسلامی-کی-جانب-سے-آیت-اللہ-آصف-محسنی-کے-لیے-ایصال-ثواب-مجالس-کا-اہتمام

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com