QR codeQR code

عراقی فوج کی سامرا میں دہشتگردوں کے خلاف بڑی کاروائی

سامراء میں عراقی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے

10 Aug 2019 گھنٹہ 17:12

طلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے سامراء میں دہشت گردوں کے خلاف تازہ ترین کارروائی کا آغاز کیا ہے، عراقی فورسز نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے ایک مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے


سامراء میں عراقی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سامراء میں عراقی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے سامراء میں دہشت گردوں کے خلاف تازہ ترین کارروائی کا آغاز کیا ہے، عراقی فورسز نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے ایک مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 433633

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/433633/عراقی-فوج-کی-سامرا-میں-دہشتگردوں-کے-خلاف-بڑی-کاروائی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com