ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں وکشمیر آئندہ 31اکتوبر کو دومرکز کے زیرانتظام ریاستوں جموں وکشمیراور لداخ میں تقسیم ہوجائےگی
کشمیر کو روا سال اکتوبر میں باقاعدہ تقسیم کردیا جائے گا
جموں وکشمیر میں اسمبلی ہوگی جبکہ لداخ میں اسمبلی نہیں ہوگی
10 Aug 2019 گھنٹہ 16:30
ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں وکشمیر آئندہ 31اکتوبر کو دومرکز کے زیرانتظام ریاستوں جموں وکشمیراور لداخ میں تقسیم ہوجائےگی
خبر کا کوڈ: 433624