QR codeQR code

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے آیت اللہ آصف محسنی کے انتقال پر تعزیت کا اظھار

جس میں عالم اسلام اور دنیا میں بسنے والے تمام مومنین کو تسلیت پیش کی گئی ہے

6 Aug 2019 گھنٹہ 18:02

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے آیت اللہ آصف محسنی کے انتقال کے موقع پر ایک تعزیتی پیغام صادر کیا گیا ہے


مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے آیت اللہ آصف محسنی کے انتقال پر تعزیت کا اظھار
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے آیت اللہ آصف محسنی کے انتقال کے موقع پر ایک تعزیتی پیغام صادر کیا گیا ہے جس میں عالم اسلام اور دنیا میں بسنے والے تمام مومنین کو تسلیت پیش کی گئی ہے۔
صادر ہونے والے پیغام کا متن مندرجہ ذیل ہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
آیت آصف محسنی کے انتقال کی خبر ملی جس نے دنیا کے تمام مومنین کے دلوں کو گہرے رنج و غم سے دوچار کردیا۔
آیت اللہ محسنی ایک پرہیزگار عالم دین تھے جنہوں نے اپنی زندگی قرآن و حدیث کی ترویج اور اسلام کی خدمت کے لیے صرف کردی۔
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی ان کے اہل خانہ، تمام وابستگان ، شاگردوں اور دنیا کے تمام مومنیین کو اس ناقابل جبران نقصان پر تسلیت پیش کرتا ہے اور دعا گو ہیں اللہ ان کے لوحقین کو صبر جمیل عنایت کرے اور مرحوم کے مقام عالی کو مزید عالی بنا دے۔


خبر کا کوڈ: 433179

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/433179/مجمع-جہانی-تقریب-مذاہب-اسلامی-کی-جانب-سے-آیت-اللہ-آصف-محسنی-کے-انتقال-پر-تعزیت-کا-اظھار

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com