رہبر انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر نے تہران میں تعینات چینی سفیر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ایران اورچین کے باہمی تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا
ایران اورچین کے باہمی تعلقات کے مزید فروغ کی ضرورت پر زور
رہبر انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا
23 Jul 2019 گھنٹہ 17:44
رہبر انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر نے تہران میں تعینات چینی سفیر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ایران اورچین کے باہمی تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا
خبر کا کوڈ: 431030