QR codeQR code

جیزان میں یمنی فورسز نے سعودی فوج کی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں جوابی کارروائی

12 Jul 2019 گھنٹہ 15:08

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودیہ کی کئی فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے


یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودیہ کی کئی فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودیہ کی کئی فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان میں نئی فوجی حکمت عملی اور کارروائی کا آغاز کیا جس کے بعد سعودی عرب کی متعدد چیک پوسٹوں پر قبضہ کرتے ہوئے کئی درجن سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 429215

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/429215/جیزان-میں-یمنی-فورسز-نے-سعودی-فوج-کی-چیک-پوسٹوں-پر-قبضہ-کرلیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com