QR codeQR code

یمنی فورسز کے سعودی فوج ٹھکانے پر زلزال بیلسٹک میزائل سے حملے

سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر " زلزال 1 " بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا

10 Jul 2019 گھنٹہ 16:51

یمنی فورسزاور قبائل نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر " زلزال 1 " بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے


یمنی فورسزاور قبائل نے نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر " زلزال 1 " بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسزاور قبائل نے  نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر " زلزال 1 " بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے ہوائی حملوں کے جواب میں نجران کے علاقہ میں زلزال ایکن امی بیلسٹک میزائل داغا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے سرحدی شہر العسیر پر بھی زلزال 1 میزائل سے حملہ کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 429038

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/429038/یمنی-فورسز-کے-سعودی-فوج-ٹھکانے-پر-زلزال-بیلسٹک-میزائل-سے-حملے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com