QR codeQR code

دہشت گرددانہ حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے3 اہلکار شہید

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے حمزہ سید الشہداء ہیڈکوارٹر سے جاری بیان کے مطابق

10 Jul 2019 گھنٹہ 16:00

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے حمزہ سید الشہداء ہیڈکوارٹر سے جاری بیان کے مطابق پیرانشہر میں دہشت گردوں کے حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے3 اہلکار شہید ہوگئے ہیں


سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے حمزہ سید الشہداء ہیڈکوارٹر سے جاری بیان کے مطابق پیرانشہر میں دہشت گردوں کے حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے3 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے سپاہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے حمزہ سید الشہداء ہیڈکوارٹر سے جاری بیان کے مطابق پیرانشہر میں دہشت گردوں کے حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے3  اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ سپاہ کے بیان کے مطابق سپاہ کے اہلکار پیرانشہر میں اپنی ماموریت انجام دے رہے تھے، جن پر سامراجی طاقتوں سے وابستہ دہشت گردوں نے حملہ کردیا ، جس کے نتیجے میں سپاہ کے 3 اہلکار شہید ہوگئے ہیں جبکہ حملہ آور دہشت گرد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوکئے دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کے سلسلے میں کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔


خبر کا کوڈ: 429028

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/429028/دہشت-گرددانہ-حملے-میں-سپاہ-پاسداران-انقلاب-اسلامی-کے3-اہلکار-شہید

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com