QR codeQR code

عراقی فورسز داعش کو دوبارہ سر اٹھانے کی اجازت نہیں دے گی

عراقی سکیورٹی فورسز نے عراقی میں باقی ماندہ داعشیوں کا مکمل صفایا کردیا

7 Jul 2019 گھنٹہ 15:42

عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے عراقی میں باقی ماندہ داعشیوں کا مکمل صفایا کرنے کا عزم کررکھا ہے


عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے عراقی میں باقی ماندہ داعشیوں کا مکمل صفایا کرنے کا عزم کررکھا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز نے عراقی میں باقی ماندہ داعشیوں کا مکمل صفایا کرنے کا عزم کررکھا ہے۔ انھوں نے کہا کہ عراق میں عراقی فورسز ، داعش کو دوبارہ سر اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گی۔


خبر کا کوڈ: 428458

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/428458/عراقی-فورسز-داعش-کو-دوبارہ-سر-اٹھانے-کی-اجازت-نہیں-دے-گی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com