QR codeQR code

الفتح، حماس ، جہاد اسلامی کا بیروت میں ہنگامی اجلاس

لبنان میں فلسطینی تنظیموں کا اہم اجلاس منعقد ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ اجلاس بیروت میںم نعقد ہوا

7 Jul 2019 گھنٹہ 14:57

فلسطینی ذرائع کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فلسطینی تنظیموں کا اہم اجلاس منعقد ہوا ہے


فلسطینی ذرائع کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فلسطینی تنظیموں کا اہم اجلاس منعقد ہوا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان میں فلسطینی تنظیموں کا اہم اجلاس منعقد ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ اجلاس بیروت میںم نعقد ہوا جس میں فلسطینی تنظیم فتح، حماس ، جہاد اسلامی اور دیگر فلسطینی تنظیموں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس اجلاس میں صدی معاملے، غزہ کی صورتحال اور آوارہ وطن فلسطینیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ فلسطینی تنظیموں نے اس اجلاس میں صدی معاملے کی بھر پور مخالفت کرتے ہوئے اسے فلسطین کے ساتھ بہت بڑی غداری اور خیانت قراردیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 428450

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/428450/الفتح-حماس-جہاد-اسلامی-کا-بیروت-میں-ہنگامی-اجلاس

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com