QR codeQR code

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافروں کی آمد کے لیے مختص لاؤنج میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو دیگر زخمی ہوگئے

3 Jul 2019 گھنٹہ 21:39

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافروں کی آمد کے لیے مختص لاؤنج میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو دیگر زخمی ہوگئے


لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسافروں کی آمد کے لیے مختص لاؤنج میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔
فائرنگ سے ایئر پورٹ پر خوف و ہراس پھیل گیا اور گرد و نواح کے علاقے کو بند کردیا تھا جس سے ایئر پورٹ جانے اور آنے والے مسافر پھنس کر رہ گئے۔سیکورٹی اداروں نے فائرنگ کرنے والے دو افراد کو فرار ہوتے وقت گرفتار کرلیا ہے۔پولیس نے فائرنگ کے واقعے کو ذاتی دشمنی کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔اس بات کی تحقیق کی جارہا ہے کہ ملزمان سیکورٹی اہلکاروں کو کس طرح چکمہ دے کر ایئرپورٹ کے مخصوص ہال میں کیسے داخل ہوئے۔


خبر کا کوڈ: 427999

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/427999/لاہور-کے-علامہ-اقبال-انٹرنیشنل-ایئر-پورٹ-پر-دہشت-گردوں-کی-فائرنگ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com