QR codeQR code

افغان سکیورٹی فورسز نے داعش انٹیلیجنس کے سربراہ کو ہلاک کردیا

افغان اہلکاروں نے افغانستان میں داعش انٹیلیجنس کے سربراہ کو ہلاک کردیا ہے

23 Jun 2019 گھنٹہ 15:57

افغانستان کے انٹیلیجنس ادارے نے اعلان کیا ہے کہ افغان اہلکاروں نے افغانستان میں داعش انٹیلیجنس کے سربراہ کو ہلاک کردیا ہے


افغانستان کے انٹیلیجنس ادارے نے اعلان کیا ہے کہ افغان اہلکاروں نے افغانستان میں داعش انٹیلیجنس کے سربراہ کو ہلاک کردیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے انٹیلیجنس ادارے نے اعلان کیا ہے کہ افغان اہلکاروں نے افغانستان میں داعش انٹیلیجنس کے سربراہ کو ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق  افغان سکیورٹی فورسز نے صوبہ کنر میں ایک کارروائی کے دوران داعش دہشت گرد تنظیم کے انٹیلیجنس کے سربراہ کو ہلاک کردیا ہے۔ داعش انٹیلیجنس کے سربراہ کے ہمراہ 6 دہشت گرد دیگر بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔ صوبہ کنر کے علاقہ نور گل میں ان افراد کو ہلاک کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 426307

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/426307/افغان-سکیورٹی-فورسز-نے-داعش-انٹیلیجنس-کے-سربراہ-کو-ہلاک-کردیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com