QR codeQR code

الحدیدہ میں سعودی جارحیت کے خلاف یمنی عوام نے یکجحتی کا مظاہرہ کیا

الحدیدہ میں یمنی عوام نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف بہت بڑا اور عظیم مظاہرہ کیا

22 Jun 2019 گھنٹہ 16:46

یمن کے صوبہ الحدیدہ میں یمنی عوام نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف بہت بڑا اور عظیم مظاہرہ کیا۔یمن کے صوبہ الحدیدہ میں یمنی عوام نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف بہت بڑا اور عظیم مظاہرہ کیا۔


یمن کے صوبہ الحدیدہ میں یمنی عوام نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف بہت بڑا اور عظیم مظاہرہ کیا۔
مہر خبررساں ایجنسی نےالمسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے صوبہ الحدیدہ میں یمنی عوام نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف بہت بڑا اور عظیم مظاہرہ کیا۔ یمنی شہریوں نے شہری آبادی پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب، امریکہ، اسرائیل اور امارات کے خلاف نعرے لگائے۔ الحدیدہ کے شہریوں نے سعودی عرب کے مجرمانہ اقدامات کے مقابلے میں استقامت اور پائداری جاری رکھنے کے عزم کا اظہا رکیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 426183

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/426183/الحدیدہ-میں-سعودی-جارحیت-کے-خلاف-یمنی-عوام-نے-یکجحتی-کا-مظاہرہ-کیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com