QR codeQR code

یمنی فورسز کی سعودی اتحادی فوج کے خلاف ایک اور کامیاب کاروائی

سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے متعدد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے

21 Jun 2019 گھنٹہ 20:31

یمنی فورسز اور قبائل نے ملکی دفاع کے سلسلے میں صوبہ تعز میں سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے متعدد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔


یمنی فورسز اور قبائل نے ملکی دفاع کے سلسلے میں صوبہ تعز میں سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے متعدد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے ملکی دفاع کے سلسلے میں صوبہ تعز میں سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے متعدد فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ تعز میں سعودی فوجیوں کے ایک قافلہ کو نشانہ بنایا ، جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 426078

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/426078/یمنی-فورسز-کی-سعودی-اتحادی-فوج-کے-خلاف-ایک-اور-کامیاب-کاروائی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com