QR codeQR code

عراق کی مسجد میں بم دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد شہید ہوگئے

عراق کے دارالحکومت بغداد میں وہابی دہشت گردوں نے ایک حسینیہ میں بم دھماکہ کیا

21 Jun 2019 گھنٹہ 20:13

عراق کے دارالحکومت بغداد میں وہابی دہشت گردوں نے ایک حسینیہ میں بم دھماکہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں


عراق کے دارالحکومت بغداد میں وہابی دہشت گردوں نے ایک حسینیہ میں بم دھماکہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد میں وہابی دہشت گردوں نے ایک حسینیہ میں بم دھماکہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق بغداد کے علاقہ البلدیات میں وہابی دہشت گردوں نے حسینیہ  امام المہدی میں بم دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں 10 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے علاقہ کو محاصرے میں لےلیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 426075

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/426075/عراق-کی-مسجد-میں-بم-دھماکے-کے-نتیجے-10-افراد-شہید-ہوگئے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com