QR codeQR code

امریکہ کے بعد سعودی عرب بھی ایران سے جنگ کی مخالفت کردی

خارجہ عادل الجبیر نے ایران کی طرف سے امریکی ڈرون کو سرنگوں کرنے کے بعد کہا

20 Jun 2019 گھنٹہ 22:28

ایران کے خلاف جنگ کا طبل بجانے والے سعودی عرب کے مشیر خارجہ عادل الجبیر نے ایران کی طرف سے امریکی ڈرون کو سرنگوں کرنے کے بعد کہا


ایران کے خلاف جنگ کا طبل بجانے والے سعودی عرب کے مشیر خارجہ عادل الجبیر نے ایران کی طرف سے امریکی ڈرون کو سرنگوں کرنے کے بعد کہا ہے کہ سعودی عرب کا ایران کے خلاف جنگ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کا طبل بجانے والے سعودی عرب کے مشیر خارجہ عادل الجبیر نے ایران کی طرف سے امریکی ڈرون کو سرنگوں کرنے کے بعد کہا ہے کہ سعودی عرب کا ایران کے خلاف جنگ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ الجبیر نے کہا کہ سعودی عرب ایران کے خلاف جنگ کا خواہاں نہیں ہے۔ عادل الجبیر نے خلیج عمان میں کشتیوں پر ہونے والے حملوں کا بے بنیاد الزام ایران پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ  ایران کو اپنی رفتار تبدیل کرنی چاہیے ۔ عادل الجبیر نے برطانیہ کی طرف سے ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کرنے کے سوال کے جواب میں کہا کہ یہ مسئۂہ برطانیہ کی اندرونی مسئلہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 425969

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/425969/امریکہ-کے-بعد-سعودی-عرب-بھی-ایران-سے-جنگ-کی-مخالفت-کردی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com