QR codeQR code

جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے کانپنےکی وڈیووائرل ہوگئی

یوکرائن کے نو منتخب صدر ولودیمیر زیلینسکی کے دورہ جرمن اور اس کے استقبالیہ کی تقریب میں کہا

19 Jun 2019 گھنٹہ 17:46

یوکرائن کے نو منتخب صدر ولودیمیر زیلینسکی کے دورہ جرمن اور اس کے استقبالیہ کی تقریب میں جرمن چانسلر انجیلامرکل کے کانپنےکی وڈیووائرل ہوگئی جس نے سب کو حیران کردیا۔


یوکرائن کے نو منتخب صدر ولودیمیر زیلینسکی کے دورہ جرمن اور اس کے استقبالیہ کی تقریب میں جرمن چانسلر انجیلامرکل کے کانپنےکی وڈیووائرل ہوگئی جس نے سب کو حیران کردیا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے جرمن ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یوکرائن کے نو منتخب صدر ولودیمیر زیلینسکی کے دورہ جرمن اور اس کے استقبالیہ کی تقریب میں جرمن چانسلر انجیلامرکل کے کانپنےکی وڈیووائرل ہوگئی جس نے سب کو حیران کردیا۔ اطلاعات کے مطابق استقبالیہ تقریب میں دونوں ممالک کے ترانے بجانے کے دوران یوکرائنی صدر کے ساتھ کھڑی جرمن چانسلر انجیلامرکل بُری طرح کانپتی اور ہونٹ بھینچ کر اپنے آپ کو قابو کرتی رہیں۔ترانے ختم ہونے تک خود کو سنبھال کر انجیلامرکل یوکرائنی صدر کے ساتھ چلی گئیں۔صحافیوں کے استفسار پر انجیلامرکل نے اپنے ٹھیک ہونے اور کانپنے کی وجہ بتائی کہ وہ پانی کم پیتی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 425842

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/425842/جرمن-چانسلر-انجیلا-مرکل-کے-کانپنےکی-وڈیووائرل-ہوگئی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com