QR codeQR code

امریکہ کی ایران کے خلاف فوجی کارروائی میں سعودی عرب امریکہ کے ساتھ ہے

سعودی عرب کے مشیر خارجہ عادل الجبیر نے سی این این کے ساتھ گفتگو میں کہا

14 Jun 2019 گھنٹہ 14:27

سعودی عرب  ایران کے خلاف فوجی کارروائی کا خواہاں ہے اگر امریکہ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی تو سعودی عرب امریکہ کے ساتھ کھڑا ہوگا


سعودی عرب کے مشیر خارجہ نے امریکہ کی طرح خلیج عمان میں 2 تیل بردار کشتیوں پر حملے کا الزام ایران پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی جنگ میں سعودی عرب امریکہ کا ساتھ دے گا۔

تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے مشیر خارجہ عادل الجبیر نے سی این این کے ساتھ گفتگو میں امریکہ کی طرح خلیج عمان میں تیل بردار کشتیوں پر حملے کا الزام ایران پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی جنگ میں سعودی عرب امریکہ کا ساتھ دے گا۔ عادل الجبیر نے کہا کہ سعودی عرب  ایران کے خلاف فوجی کارروائی کا خواہاں ہے اگر امریکہ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی تو سعودی عرب امریکہ کے ساتھ کھڑا ہوگا۔ اس نے کہا کہ ایران کی پالیسیوں کو تبدیل کرنے کے لئے اس کے خلاف مزید اقتصادی پابندیوں کی ضرورت ہے۔


خبر کا کوڈ: 424785

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/424785/امریکہ-کی-ایران-کے-خلاف-فوجی-کارروائی-میں-سعودی-عرب-ساتھ-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com