QR codeQR code

وائٹ ہا‎ؤس کی ترجمان سارا سینڈرز نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا

سارا سینڈرز ساڑھے تین سال بعد وائٹ ہاؤس سے اپنے گھر واپس جارہی ہیں

14 Jun 2019 گھنٹہ 14:15

امریکی وائٹ ہا‎ؤس کی ترجمان سارا سینڈرز نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔


امریکی وائٹ ہا‎ؤس کی ترجمان سارا سینڈرز نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وائٹ ہا‎ؤس کی ترجمان سارا سینڈرز نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ سارا سینڈرز ساڑھے تین سال بعد وائٹ ہاؤس سے اپنے گھر واپس جارہی ہیں۔ اس مدت میں اس کی کارکردگی اچھی اور نمایاں رہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 424781

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/424781/وائٹ-ہا-ؤس-کی-ترجمان-سارا-سینڈرز-نے-اپنے-عہدے-سے-استعفی-دیدیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com