QR codeQR code

چین میں بارشوں نے تباہی مچا دی، 17 ہلاک

چین کے ریجن گوانگشی زوہانگ میں بارشوں نے تباہی مچا دی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 17 افراد ہلاک

13 Jun 2019 گھنٹہ 15:38

چین کے ریجن گوانگشی زوہانگ میں بارشوں نے تباہی مچا دی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 17 افراد ہلاک اور 9 لاپتہ ہوگئے ہیں


چین کے ریجن گوانگشی زوہانگ میں بارشوں نے تباہی مچا دی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 17 افراد ہلاک اور 9 لاپتہ ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے شینہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے ریجن گوانگشی زوہانگ میں بارشوں نے تباہی مچا دی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 17 افراد ہلاک اور 9 لاپتہ ہوگئے ہیں۔ گوانگشی زوہانگ میں مسلسل جاری رہنے والی بارشوں کے باعث6 شہروں اور 38 کاؤنٹیز کو سیلابی صورتحال کا سامنا ہے جس کے باعث تقریبا 6 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔سیلابی پانی میں کئی گاڑیاں بہہ گئیں، ریسکیو حکام نے پانی میں پھنسے ایک ہزار سے زائد افراد کو بچایا۔بارشوں، سیلاب اورلینڈ سلائیڈنگ کے باعث متعدد گھر، سڑکیں اور فصلیں تباہ ہوگئیں۔


خبر کا کوڈ: 424682

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/424682/چین-میں-بارشوں-نے-تباہی-مچا-دی-17-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com