QR codeQR code

یمنی فورسز کا سعودی اتحادی فوج کی بیس پر زلزال میزائل سے حملے

العسیر علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال1 نامی 3 بیلسٹک میزائل داغے

12 Jun 2019 گھنٹہ 16:46

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں العسیر علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال1 نامی 3 بیلسٹک میزائل داغے ہیں


یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں العسیر علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال1 نامی 3 بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں العسیر علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال1 نامی 3 بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل کی طرف سے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف دفاعی اور جوابی فوجی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے سرحدی شہر العسیر میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر تین بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں۔ یمنی فوج کے میزائل حملوں میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 424549

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/424549/یمنی-فورسز-کا-سعودی-اتحادی-فوج-کی-بیس-پر-زلزال-میزائل-سے-حملے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com