QR codeQR code

پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی میں 2 گرفتار

پاکستان کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے 2 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیاہے

10 Jun 2019 گھنٹہ 12:26

پاکستان کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے 2 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیاہے۔


پاکستان کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے 2 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیاہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے 2 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیاہے۔ وہابی دہشت گرد حساس مقامات پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کو کینال روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔دہشت گردوں کی شناخت محمد عبداللہ اور خالد خان کے نام سے ہوئی جن کا تعلق وہابی  کالعدم اور دہشت گرد تنظیم سے ہے۔  وہابی دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، ڈیٹونیٹرز، اسلحہ اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے وہابی دہشت گرد پاکستان کے لئے بہت بڑا خطرہ بنے ہوئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 424036

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/424036/پاکستان-میں-دہشت-گردوں-کے-خلاف-کاروائی-2-گرفتار

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com