QR codeQR code

کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید دو کشمیری نوجوان قتل

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےضلع اسلام آباد میں بھارتی فورسزنے آپریشن کے دوران ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا

8 Jun 2019 گھنٹہ 14:08

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےضلع اسلام آباد میں بھارتی فورسزنے آپریشن کے دوران ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔


ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےضلع اسلام آباد میں بھارتی فورسزنے آپریشن کے دوران ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےضلع اسلام آباد میں بھارتی فورسزنے آپریشن کے دوران ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کشمیرکے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فورسزکا سرچ آپریشن جاری ہے۔ بھارتی فورسز کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد کا تعلق جیش محمد سے تھا۔  بھارتی فورسز نے گزشتہ روز بھی 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا تھا جن کا تعلق جیش محمد سے بتیا گیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 423691

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/423691/کشمیر-میں-بھارتی-فوج-کے-ہاتھوں-مزید-دو-کشمیری-نوجوان-قتل

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com