QR codeQR code

امریکی معیشت کو تجارتی تنازعات اور مالیاتی بحران کا سامنا ہے، آئی ایم ایف

اطلاعات کے مطابق آئی ایم ایف نے امریکہ کی پالیسیوں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا

7 Jun 2019 گھنٹہ 17:56

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ " آئی ایم ایف " نے امریکہ کو معیشت کے لیے خطرہ بننے والے تجارتی تنازعات اور مالیاتی مارکیٹ میں مندی کے رجحان سے خبردار کردیا ہے


بین الاقوامی مالیاتی فنڈ " آئی ایم ایف " نے امریکہ کو معیشت کے لیے خطرہ بننے والے تجارتی تنازعات اور مالیاتی مارکیٹ میں مندی کے رجحان سے خبردار کردیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ "  آئی ایم ایف " نے امریکہ کو معیشت کے لیے خطرہ بننے والے تجارتی تنازعات اور مالیاتی مارکیٹ میں مندی کے رجحان سے خبردار کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق آئی ایم ایف نے امریکہ کی پالیسیوں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ امریکی معیشت رواں برس 2.6 فیصد بڑھنے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ "  آئی ایم ایف " نے امریکہ کو معیشت کے لیے خطرہ بننے والے تجارتی تنازعات اور مالیاتی مارکیٹ میں مندی کے رجحان سے خبردار کردیا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے چیف برائے امریکہ نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ  یہ وہ خطرہ ہے جس کی وجہ سے ہم امریکی معیشت کے لیے انتہائی تشویش کا شکار ہیں'۔
اپنی رپورٹ میں آئی ایم ایف نے محصولات میں اضافہ کرکے عالمی تجارتی تعلقات متاثر کرنے کی کوششوں پر تنقید کی۔
آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو خاص طور پر چین کے ساتھ تجارتی تنازع حل کرنے کی ضرورت ہے، اس تنازع سے عالمی معیشت کو خطرہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 423563

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/423563/امریکی-معیشت-کو-تجارتی-تنازعات-اور-مالیاتی-بحران-کا-سامنا-ہے-آئی-ایم-ایف

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com