QR codeQR code

سینچری ڈیل ناکام ہوچکی ہے

حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ آج مزاحمت کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے

26 May 2019 گھنٹہ 18:49

شیخ نعیم قاسم نے جنوب لبنان کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مزاحمت کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔


حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ آج مزاحمت کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے جنوب لبنان کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مزاحمت کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ مزاحمت ، استقامت اور پائداری ہی خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی ریشہ دوانیوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے اور آج مزاحمت کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔


خبر کا کوڈ: 422038

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/422038/سینچری-ڈیل-ناکام-ہوچکی-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com