QR codeQR code

یمنی فورسز کا جارح سعودی اتحاد کو وحشیانہ حملوں کا منہ توڑ جواب

سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانے پر زلزال ایک بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے

25 May 2019 گھنٹہ 19:02

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے نجران کے علاقے السدیس میں سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانے پر زلزال ایک بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے


یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے نجران کے علاقے السدیس میں سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانے پر زلزال ایک بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
العالم نے خبر دی ہے کہ اس حملے میں جارح سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہو گئے- یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس روزانہ سعودی عرب کے اندر فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہی ہے-
یمنی فوج کے یہ حملے جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیتوں کے جواب میں انجام پا رہے ہیں- سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے جمعے کو یمن کے جنوب مغربی صوبے تعز کے شہر ماویہ میں ایک پیٹرول پمپ پر بمباری کر دی جس میں کم سے کم نو عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے-


خبر کا کوڈ: 421893

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/421893/یمنی-فورسز-کا-جارح-سعودی-اتحاد-کو-وحشیانہ-حملوں-منہ-توڑ-جواب

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com