تاجیکستان کے صدر امامعلی رحمانف نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش وسطی ایشیا کے ملکوں میں پیر جمانے اور بدامنی پھیلانے کے لئے اپنے عناصر کو افغانستان منتقل کر رہا ہے
داعش اپنے دہشت گردوں کو افغانستان منتقل کر رہا ہے۔تاجیک صدر
تاجیکستان کے صدر امامعلی رحمانف نے کہا ہے
20 May 2019 گھنٹہ 19:28
تاجیکستان کے صدر امامعلی رحمانف نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش وسطی ایشیا کے ملکوں میں پیر جمانے اور بدامنی پھیلانے کے لئے اپنے عناصر کو افغانستان منتقل کر رہا ہے
خبر کا کوڈ: 421113