امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے بیان میں کہاہے کہ قطر میں امن مذاکرات کی منسوخی پر مایوسی ہوئی ہے۔
بات چیت کے علاوہ اور کوئی متبادل راستہ نہیں ہے
قطر میں مذاکرات کی منسوخی پر امریکہ کو مایوسی ہوئی ہے۔
20 Apr 2019 گھنٹہ 14:19
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنے بیان میں کہاہے کہ قطر میں امن مذاکرات کی منسوخی پر مایوسی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 415920