QR codeQR code

آئی ایس او کی جانب سے ایران میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کیمپ

ایران کے متاثرین سیلاب کے لئے امداد فراہم کرنے کی غرض سے کیمپ قائم

18 Apr 2019 گھنٹہ 16:23

پاکستان کے مختلف شہروں منجملہ پشاور اور لاہور میں ایران کے متاثرین سیلاب کے لئے امداد فراہم کرنے کی غرض سے کیمپ لگائے گئے ہیں


پاکستان کے مختلف شہروں منجملہ پشاور اور لاہور میں ایران کے متاثرین سیلاب کے لئے امداد فراہم کرنے کی غرض سے کیمپ لگائے گئے ہیں جہاں لوگ جاکر اپنی رقم یا سامان انکے حالے کر دیتے ہیں


خبر کا کوڈ: 415615

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/415615/آئی-ایس-او-کی-جانب-سے-ایران-میں-سیلاب-متاثرین-کے-لیے-امدادی-کیمپ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com