QR codeQR code

S 400 کو خریدنے کے سلسلے میں امریکی دھمکیاں بے اثر ہیں

طیب اردوغان نے ترکی کے سرکاری ٹی وی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا

25 Mar 2019 گھنٹہ 19:11

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ وہ روس سے ایس 400 میزائل کو خریدنے کے فیصلے پر قائم ہیں۔


ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ وہ روس سے ایس 400 میزائل کو خریدنے کے فیصلے پر قائم ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ترکی کے سرکاری ٹی وی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روس سے ایس 400 میزائل کو خریدنے کے فیصلے پر قائم ہیں۔ اردوغان نے کہا کہ ایس 400 کو خریدنے کے سلسلے میں امریکی دھمکیاں بے بنیاد ہیں ۔ اردوغان نے کہا کہ ایس 400 کے علاوہ امریکہ اور ترکی کے درمیان شامی کردوں اور فتح اللہ گولن کے واپسی کے سلسلے میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 410691

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/410691/s-400-کو-خریدنے-کے-سلسلے-میں-امریکی-دھمکیاں-بے-اثر-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com