QR codeQR code

پاکستان اور ملائیشیا کے مابین 4 معاہدوں پر دستخط

ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

22 Mar 2019 گھنٹہ 14:37

پاکستانی ذرائع کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے


ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
مہاتیر محمد ملائیشیا کے تاجروں اور صنعت کاروں کے وفد کے ہمراہ نور خان ایئربیس پہنچے جہاں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے ان کا استقبال کیا۔ ملائیشیا کے وزیر اعظم 23 مارچ کو یوم پاکستان کی پریڈ میں مہمان اعزازی ہوں گے۔ ان کے دورے کے دوران پاکستان اور ملائیشیا کے مابین 4 معاہدوں پر دستخط ہوں گے، اور ملائشیا کی جانب سے 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی امید کی جارہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 410216

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/410216/پاکستان-اور-ملائیشیا-کے-مابین-4-معاہدوں-پر-دستخط

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com