غرب اردن کے شمال میں واقع شہر نابلس میں فلسطینیوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے
صہیونی فوج نے غرب اردن میں مزید 2 جوانوں کو شہید کردیا
صیہونی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا
20 Mar 2019 گھنٹہ 17:42
غرب اردن کے شمال میں واقع شہر نابلس میں فلسطینیوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے
خبر کا کوڈ: 409941